the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
امریکی خفیہ ادارے نے انکشاف کیا ہے کہ شدت پسند تنظیم داعش نے یورپ میں حملوں کے لیے اپنے 400 ارکان بھیجے ہیں۔

امریکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی سیکورٹی اداروں کے حکام نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ جن پر حملے کیے جانے ہیں ان میں یورپی اور عراقی انٹیلجنس اہل



کاروں کے علاوہ شدت پسند نیٹ ورکس کا جائزہ لینے والے ایک فرانسیسی رکن پارلیمنٹ بھی شامل ہیں۔

بتایا جاتا ہے کہ داعش نے مغربی ممالک کے خلاف حملوں کی تربیت دینے کے لیے خصوصی عسکری کیمپ تیار کیے ہیں۔امریکی حکام کے مطابق یورپ بھیجے گئے جنگجوؤں کو یہ احکامات دیے گئے ہیں کہ وہ مناسب وقت اور مقام پر بہتر سے بہتر انداز میں اپنے مشن پر عمل درآمد کریں 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.